کراچی میں کورونا کے مزید پانچ سو پچپن کیسز سامنے آگئے۔
متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے دس ہزارسے تجاوز کرگئی
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ صوبے میں مزید سات سو اٹھاون کیسز سامنے آئے ہیں،،
جن میں سے پانچ سو پچپن کراچی سے ہیں۔ نئے کیسز میں سے ایک سو سینتیس ضلع شرقی
ایک سو چوبیس وسطی اور ایک سو سات ضلع جنوبی سے ہیں۔ کورنگی میں باہتر،
ملیر میں اٹھاون اور ضلع غربی میں چون نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،