مئی 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں کورونا کے مزید پانچ سو پچپن کیسز سامنے آگئے

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ صوبے میں مزید سات سو اٹھاون کیسز سامنے آئے ہیں

کراچی میں کورونا کے مزید پانچ سو پچپن کیسز سامنے آگئے۔

متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے دس ہزارسے تجاوز کرگئی

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ صوبے میں مزید سات سو اٹھاون کیسز سامنے آئے ہیں،،

جن میں سے پانچ سو پچپن کراچی سے ہیں۔ نئے کیسز میں سے ایک سو سینتیس ضلع شرقی

ایک سو چوبیس وسطی اور ایک سو سات ضلع جنوبی سے ہیں۔ کورنگی میں باہتر،

ملیر میں اٹھاون اور ضلع غربی میں چون نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

%d bloggers like this: