بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے خصوصی ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔
بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو سیدھا قرنطینہ مرکز منتقل کیا جائے گا ۔
نجی یا سرکاری قرنطینہ مرکز میں قیام کا انتخاب مسافر حضرات خود کر سکتے ہیں ۔
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق
قرنطینہ مرکز میں چوبیس گھنٹوں کے دوران این آئی ایچ مسافروں کے تشخیصی ٹیسٹ کے نمونے حاصل کرے گا۔
ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آنے کی صورت میں مسافر کو گھر جانے کی اجازت ہو گی۔
ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں مسافر کو قرنطینہ مرکز میں ہی قیام کرنا ہو گا۔
مریض سرکاری یا پرائیوٹ اسپتال کا انتخاب اپنی مرضی سے کر سکتا ہے۔
پرائیویٹ اسپتال کے اتنخاب کی صورت میں مریض اخراجات خود برداشت کرے گا۔
مسافروں کو ٹرانسپورٹ کی مد میں پانچ سو روپے ادا کرنا ہوں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،