دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھکر: آوارہ کتوں نے حملہ کرکے بزرگ شہری کی جان لے لی

بھکر پولیس نے بتایا کہ آوارہ کتوں نے شہری کا آدھا جسم کاٹ کھایا۔ بزرگ شہری کے ورثاء نے انتظامیہ سے آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا مطالبہ کیآ ہے۔

بھکر: آوارہ کتوں نے حملہ کرکے بزرگ شہری کی جان لے لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لواحقین کے مطابق  شہری فتح شیر ذرانی رفع حاجت کیلئے باہر نکلا تو کتوں نے حملہ کردیا۔ کتوں کے کاٹنے سے بزرگ شہری موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا

بھکر پولیس نے بتایا کہ آوارہ کتوں نے شہری کا آدھا جسم کاٹ کھایا۔ بزرگ شہری کے ورثاء نے انتظامیہ سے آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا مطالبہ کیآ ہے۔

About The Author