بھکر: آوارہ کتوں نے حملہ کرکے بزرگ شہری کی جان لے لی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لواحقین کے مطابق شہری فتح شیر ذرانی رفع حاجت کیلئے باہر نکلا تو کتوں نے حملہ کردیا۔ کتوں کے کاٹنے سے بزرگ شہری موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا
بھکر پولیس نے بتایا کہ آوارہ کتوں نے شہری کا آدھا جسم کاٹ کھایا۔ بزرگ شہری کے ورثاء نے انتظامیہ سے آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا مطالبہ کیآ ہے۔
یہ بھی پڑھیے
متوازن وفاق اور وسائل پر اختیار کےلئے سرائیکی سرگرم کارکنوں اور طلبہ تنظیموں کی’ سرائیکی صوبہ ریلی کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نفری لیجانےوالی گاڑی کے قریب دھماکہ،5افراد شہید،21زخمی
ڈیرہ غازی خان کی خبریں