مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کینیڈا کی مشہور کینڈل جھیل کے ساحل پر ریت گلابی رنگ کی ہو گئی

اس علاقے میں لال رنگ کا قیمتی پتھر یاقوت گا گارنیٹ بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔

کینیڈا کی مشہور کینڈل جھیل کے ساحل پر ریت گلابی رنگ کی ہو گئی۔

کیمرے کی آنکھ نے ان خوبصورت مناظر کو قید کر لیا

کینڈل جھیل شمالی کینیڈا کے علاقے سسکیچوئن میں واقع ہے۔

اس علاقے میں لال رنگ کا قیمتی پتھر یاقوت گا گارنیٹ بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ سرخ پتھر یہاں لاکھوں سال سے موجود ہے

اور ذرات کی شکل میں مٹی اور ریت کا بھی حصہ بن چکا ہے۔

سال کے ایک خاص حصے میں یہ رنگ نمایاں ہو جاتا ہے

اور کینڈل جھیل کا ساحل پر گلابی رنگ کی پٹی نمایاں نظر آنے لگتی ہے۔

%d bloggers like this: