مئی 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزارت قانون کا نئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ تیار

چیئرمین نیب سے ملزمان کی گرفتاری کا اختیار مجوزہ مسودہ میں واپس لے لیا گیا ذرائع

وزارت قانون نے نئے ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ تیار

چیئرمین نیب سے ملزمان کی گرفتاری کا اختیار مجوزہ مسودہ میں واپس لے لیا گیا ذرائع

ملزمان کو 90 دن حراست میں رکھنے اور کسی مقام کو سب جیل قرار دینے کا اختیار بھی ختم،

ریفرنس دائر ہونے کے بعد عدالت ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر سکے گی، مسودہ

احتساب عدالت حاضری یقینی بنانے کیلئے ملزم سے ضمانتی مچلکے بھی طلب کر سکے گی،

مچلکوں کے باوجود عدم حاضری پر عدالت وارنٹ گرفتاری جاری کر سکے گی،

پچاس کروڑ سے کم کی کرپشن پر نیب کارروائی نہیں کر سکے گا،

اس سے پہلے نیب دس کروڑ یا اس سے زائد کی کرپشن پر کارروائی کر سکتا تھا

نیب پانچ سال سے زائد پرانے کھاتے نہیں کھول سکے گا،

ٹیکس اور لیوی کے ایشوز بھی نیب کے دائرہ اختیار میں نہیں ہونگے،

عوامی عہدیداروں کیخلاف کارروائی کیلئے مالی فوا۔

%d bloggers like this: