دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں کورونا وائرس کے ستانوے نئے کیسز سامنے آگئے

پنجاب سے کورونا وائرس کے 97 نئے کیس، تعداد 5827 ہو گئی

پنجاب میں کورونا وائرس کے ستانوے نئے کیسز سامنے آگئے جسکے بعد مجموعی تعداد پانچ ہزار آٹھ سو ستائیس ہو گئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق صوبے میں ایک سو افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،، بات کرتےہیں طلحہ سعید سے

کورونا وائرس سے اب تک لاہور میں کتنے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں تازہ ترین اپڈیٹ کیا ہے؟

پنجاب سے کورونا وائرس کے 97 نئے کیس، تعداد 5827 ہو گئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر

768 زائرین سنٹرز، 1926 رائے ونڈ سے منسلک افراد، 86 قیدیوں، 3048 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ۔ ترجمان

کیمپ جیل لاہور 59، سیالکوٹ 3، گوجرانوالہ 7، ڈی جی خان 9،جہلم میں 3، بھکر 2، فیصل آباد، قصور اور حافظ آباد میں ایک ایک قیدی میں کورونا وائرس کی تصدیق۔ ترجمان

ڈی جی خان 221 زائرین، ملتان 457، فیصل آباد 23 اور گوجرانوالہ میں 42 کورونا وائرس کی تصدیق۔ ترجمان

رائے ونڈ مرکز میں 815، شیخوپورہ 12، منڈی بہاوالدین 33، سرگودھا 145، میانوالی 7، وہاڑی 46، راولپنڈی 30، اٹک 16، جہلم میں 54 تبلیغی ارکان میں تصدیق۔ترجمان

ننکانہ 28، گجرات 10، گوجرانوالہ 21، رحیم یار خان 56، بھکر 67، خوشاب 32، راجن پور 22، حافظ آباد 35، سیالکوٹ 22، لیہ 38، مظفر گڑھ 61، ناروال 26، بہاولنگر 27، فیصل آباد میں 18 تبلیغی ارکان میں کورونا کی تصدیق۔ترجمان

خانیوال 6، ملتان میں 126، ساہیوال 8، اوکاڑہ 2، پاکپتن 13، بہاولپور 43 اور لودھراں میں 106 تبلیغی ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

عام شہروں میں سب سے ذیادہ لاہور میں کورونا وائرس کے 1469 کنفرم مریض ہیں۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر

ننکانہ 13، قصور 58، شیخوپورہ 19، راولپنڈی 320، جہلم 59، اٹک 19،چکوال 4، گوجرانوالہ 163، سیالکوٹ 118، ناروال 15، گجرات میں 216 شہریوں میں تصدیق۔ ترجمان

حافظ آباد 28، منڈی بہاوالدین 30، ملتان 70، خانیوال 6، وہاڑی 49، فیصل آباد 58، چینیوٹ 11، ٹوبہ 7، جھنگ 38، رحیم یار خان 65، سرگودھا میں 54 شہریوں میں تصدیق۔ ترجمان

میانوالی 20، خوشاب 14، بھکر 10، بہاولنگر 12، بہاولپور 19، لودھراں 4، ڈی جی خان 27، مظفر گڑھ 23، لیہ 2، ساہیوال 2، اوکاڑہ 18 پاکپتن میں 7 کنفرم مریض ہے۔ ترجمان

کورونا وائرس سے اب تک کل 100 اموات، 1510 افراد صحت یاب، 22 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

اب تک کل 77619 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

About The Author