اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاک ڈاؤن کے باعث جانوروں کے غیر قانونی شکار میں اضافے کا خدشہ

کیونکہ حکام کی ساری توجہ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے اقدامات پر عمل درآمد کی طرف ہے۔

لاک ڈاؤن کے باعث جانوروں کے غیر قانونی شکار میں اضافے کا خدشہ ،،

جنگلی حیات کی زندگی پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے وائلڈ لائف جسٹس کمیشن کا کہنا ہے کہ معدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں کی نسلوں کے لیے خطرہ دوبارہ بڑھ سکتا ہے ،،

کیونکہ حکام کی ساری توجہ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے اقدامات پر عمل درآمد کی طرف ہے۔ رپورٹ میں ویتنام اور لاؤس میں ہاتھی دانتوں کے بڑے ذخیرے کی اطلاع دی گئی ہے ،،

ڈبلیو جے سی کا کہنا ہے کہ صرف ویتنام میں سمگلروں کو 22 ٹن سے زیادہ پینگوئن سکیلز تک رسائی حاصل ہے۔

پنگولین معدومی کے خطرے سے دوچار جانور ہے اور اس کرہ ارض پر سب سے زیادہ سمگل شدہ جانوروں میں اس کا شمار کیا جاتا ہے۔

%d bloggers like this: