دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے ‘یاران وطن’ کے نام سے پلیٹ فارم بنا دیا، وزیراعظم

یاران وطن سے بیرون ملک مقیم ڈاکٹرز بھی خدمات سرانجام دے سکتے ہیں

اسلام آباد:

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے ‘یاران وطن’ کے نام سے پلیٹ فارم بنا دیا،

یاران وطن سے بیرون ملک مقیم ڈاکٹرز بھی خدمات سرانجام دے سکتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا

دنیا بھر میں پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کورونا کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیں،

پاکستانی ڈاکٹرز کورونا کیخلاف جنگ میں حکومت کی بھی مدد کرنا چاہتے ہیں۔

About The Author