دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

حفاظتی تدابیر کو یقینی بنانے کے حوالے سے اقدامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی ہے

جس میں صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کی صورتحال اور روک تھام کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں

صنعتی عمل کی روانی خصوصا حکومت کی جانب سے کھولی جانے والی صنعتوں میں

حفاظتی تدابیر کو یقینی بنانے کے حوالے سے اقدامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے

ملاقات میں ذخیرہ اندوزی کے تدارک اور ماہ رمضان کے حوالے سے کیے جانے والے مختلف اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی ہے.

About The Author