مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت نے لاہور کے قرنطینہ مراکز میں کھانا پہنچانے کےلیے موبائل لنگرکا آغاز کردیا

کورونا وائرس کی وبا کےدوران شہریوں کوسہولیات کی فراہمی کےلیے حکومتی اقدامات کاسلسلہ جاری ہے

کورونا وائرس کی وبا کےدوران شہریوں کوسہولیات کی فراہمی کےلیے

حکومتی اقدامات کاسلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔

حکومت نے لاہور کے قرنطینہ مراکز میں کھانا پہنچانے کےلیے موبائل لنگرکا آغاز کردیا۔۔۔

معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ احساس پروگرام اور سیلانی لنگر

کے اشتراک سے موبائل لنگر شروع کیا گیا ہے۔۔۔حکومت کا عزم ہے کہ

بغیر کسی استحصال کے سب کو مدد فراہم کی جائے۔۔۔

%d bloggers like this: