کورونا وائرس کی وبا کےدوران شہریوں کوسہولیات کی فراہمی کےلیے
حکومتی اقدامات کاسلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔
حکومت نے لاہور کے قرنطینہ مراکز میں کھانا پہنچانے کےلیے موبائل لنگرکا آغاز کردیا۔۔۔
معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ احساس پروگرام اور سیلانی لنگر
کے اشتراک سے موبائل لنگر شروع کیا گیا ہے۔۔۔حکومت کا عزم ہے کہ
بغیر کسی استحصال کے سب کو مدد فراہم کی جائے۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،