مئی 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کوروناوائرس:امریکی ریاست میسوری  نے چین کی حکومت پر مقدمہ دائر کردیاہے

یادرہے کرونا وائرس کے الزامات پر مشتمل۔ چینی حکومت کے خلاف کسی امریکی عدالت میں اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے

امریکی ریاست میسوری  نے کورنا وائرس پر چین کی حکومت پر مقدمہ دائر کردیاہے

یہ الزامات عائدکئے کہ چینی حکومت کے عہدے داروں نے عالمی وبائی امراض پھیلانے کے ذمہ دار ہیں

مقدمہ ریاست میسوری کے اعلی وکلاء کے زریعے وفاقی عدالت میں دائر کیا گیا

چینی حکومت کے عہداران پر الزام لگایا ہے کہ ریاست میسوری کے امریکی شہریوں سمیت دنیا بھر میں ہونے والی بڑے پیمانے اموات،مصائب اور معاشی نقصان کی ذمہ دار ہیں
انکے خلاف قانو نی کاروائی کی جائے

تفصیلات کے مطابق ریاست میسوری کے اٹارنی جنرل ایرک شیمٹ (Eric Schmitt )
نے عدالت میں ایک تحریر ی بیان کہا ہے
چینی حکومت نے کورنا وائرس کے خطرات کے بارے جھوٹ بولا اور اس کے پھیلاؤ کو ظاہرکرنے کے لئے کافی کام نہیں
چینی حکومت نے کورنا وائرس کے خطرات اور متعدی نوعیت کے بارے دنیا سے جھوٹ بولا
دینا کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا کا آگاہ کرنے کی بجائے خاموشی اختیا ر کئے رکھی
چینی حکومت کو ان کے اعمال کے لئے جوابد ہ ہونا چاہے

یادرہے کرونا وائرس کے الزامات پر مشتمل۔ چینی حکومت کے خلاف کسی امریکی عدالت میں اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے

%d bloggers like this: