دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پرہدایت کار عاصم رضا کے لیے محبت بھرا پیغام لکھ دیا

اور کہا انہیں وہ وقت یاد آتا ہے جب وہ عاصم کے گھر میں وقت گزارتی تھیں

پاکستان ٹی وی اور ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار عاصم رضا کے لیے محبت بھرا پیغام لکھ دیا،

انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے ماہرہ خان نے عاصم رضا کو "میرے عاصم” کہتے ہوئے مخاطب کیا

اور کہا انہیں وہ وقت یاد آتا ہے جب وہ عاصم کے گھر میں وقت گزارتی تھیں

اور یہ بھی کہ عاصم انہیں ان کی بچوں سے زیادہ محبت کرتے ہیں،

اداکارہ کی پوسٹ پر ہدایت کار عاصم رضا نے بھی کمپنی کرتے ہوئے اپنی ان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔

About The Author