مئی 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اداکار آصف رضا میر  امریکی چینل ایچ بی او کی سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

اداکار آصف رضا میر امریکی ویب سیریز 'گینگ آف لندن' میں جلوہ گر ہوں گے

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے نامور اداکار آصف رضا میر  امریکی چینل ایچ بی او کی

سیریز  میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

‎اداکار آصف رضا میر امریکی ویب سیریز ‘گینگ آف لندن’ میں جلوہ گر ہوں گے جو 10 اقساط پر مشتمل ہے

،، امریکی ویب سیریز میں پاکستانی اداکار آصف رضا میر کے ساتھ معروف امریکی اداکار رے

پنتھکی اور ڈیوڈ بریڈلے جیسے نام شامل ہیں۔

%d bloggers like this: