مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ :سندھ اور پنجاب نے کرونا وائرس از خود نوٹس کیس میں جواب جمع کرادیا

اسپتال,میڈیکل اسٹورز سمیت مختلف اداروں کو بھی جزوی کھولا گیا ہے

سپریم کورٹ میں کرونا وائرس از خود نوٹس کیس

پنجاب حکومت نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

عدالتی احکامات کی روشنی میں روزمرہ استعمال کی چیزوں کی دوکانیں جزوی طور پر کھول دی گئی ہیںر.

اسپتال,میڈیکل اسٹورز سمیت مختلف اداروں کو بھی جزوی کھولا گیا ہے,

پنجاب حکومت کرونا سے تحفظ کیلئے عوام میں سماجی فاصلے کو یقینی بنا رہی ہے,

ماسک,سینیٹائزرز سمیت دیگر حفاظتی طبی سامان ملک میں تیار کیا جارہا ہے,

236 ملین لاگت کا طبی سامان تیار ہوچکا 1038 ملین کا سامان تیار کیا جارہا ہے,

بیت المال کمیٹیوں کے ذریعے 480 ملین روپے کا فنڈ تقسیم کیا جائے گا,

ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت طبی عملے کو اضافی الاونسز دیے جارہے ہیں,

%d bloggers like this: