تعمیراتی صنعت کیلئے پیکیج کا مسودہ
وفاقی حکومت تعمیراتی صنعت کیلئے آرڈیننس تیارکرلیا،ذرائع کے مطابق
کم لاگت کے ہاؤسنگ منصوبوں کیلئے ٹیکس کی چھوٹ 90 فیصد تک ہوگی،
تعمیراتی میٹریل پر سیلز ٹیکس 25 فیصد تک کم کردیا جائے گا،
ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں بھی 25 فیصد تک کمی کی جائے گی،
صوبائی ٹیکس بھی مناسب حد تک کم کیے جائیں گے،
پیکج جون 2022 تک جاری رہے گا،
آرڈیننس کےتحت بلڈرز اور لینڈ ڈیولپرز کوانکم ٹیکس اورکیپٹل گین ٹیکس کی چھوٹ حاصل ہوگی،
بلڈرزاورلینڈ ڈیولپرز کو ریٹرن اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ کو60 روزمیں ردوبدل کرنےکی چھوٹ ہوگی،
بلڈرزاینڈلینڈڈیولپرزکوسیمنٹ اور سریے کے علاوہ دیگر سامان پر ودہولڈنگ ٹیکس کی چھوٹ ہوگی،
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،