دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لیہ میں نوجوان کو سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا

پولیس نے نوجوان کو دھرکر حوالات بند کر دیا۔ ۔

لیہ

لیہ میں نوجوان کو سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔پولیس نے نوجوان کو دھرکر حوالات بند کر دیا۔ ۔

لیہ کے نواحی علاقہ چوک اعظم کے رہائشی شاہد نامی نوجوان نے سوشل میڈیا پر پستول سے فائرنگ کرتی اپنی ویڈیو اپ لوڈ کی ۔

جس پر تھانہ چوک اعظم پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے ملزم شاہد کو گرفتار کرلیا اور اس سے پسٹل برآمدکر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا۔

About The Author