دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا مالی بحران، پینشن کی ادائیگی روک دی گئی

2015سےریٹائرڈ ملازمین تا حال اپنے بقایا جات کی ادائیگی کے منتظر ہیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا مالی بحران، پینشن کی ادائیگی روک دی گئی ۔ مئیر کراچی وسیم اختر نے پینشن ادائیگی سے معذرت کرلی ۔

5591پنشنرز کیلئےساڑھے 3ارب فوری درکار ہیں،  بلدیہ عظمیٰ کراچی کے پاس اتنی رقم موجود نہیں ہے،

حکومت سندھ کو کئی بارتحریری درخواست کی کوئی جواب نہیں دیا گیا،  7اپریل کووزیر اعظم کو خط لکھ کر بیل آؤٹ پیکیج مانگا ہے،

2015سےریٹائرڈ ملازمین تا حال اپنے بقایا جات کی ادائیگی کے منتظر ہیں،

ساڑھے 3ارب روپے کا بیل آوَٹ پیکیج منظور کیا جائے،

About The Author