کمزور اور پسماندہ طبقے کی دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری ہے،
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
نئے پاکستان کی بنیاد احساس پر رکھی گئی ہے، احساس کا جذبہ ریاست مدینہ کی عکاسی کرتا ہے،
احساس پروگرام وزیراعظم کےوژن کا عکاس ہے،
قرآن کریم میں سب سے پہلے حقوق العباد کی تشریح کی، حقوق اللہ اورحقوق العبادمیں توازن کےبغیر اچھے انسان نہیں بن سکتے، معاون خصوصی نے مزید کہا کہ
احساس کیش ایمرجنسی پروگرام حقوق العباد کی بہترین مثال ہے، احساس کیش ایمرجنسی پروگرام کے تحت ریاست عوام کےحقوق کا تحفظ کررہی ہے، ریاست نے نادارطبقے کی کفالت کا بیڑااٹھایا ہے،
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،