کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن
خیبرپختونخوا کے سرکاری سکول کے بچوں کوپروموٹ کرنے کا فیصلہ
سیکرٹری محکمہ تعلیم ندیم اسلم چوہدری نے کہا کہ پہلی جماعت سے لیکر آٹھویں تک بچوں کو پاس کردیا گیا
بیشتر سکولوں میں ان کلاسز کے امتحانات لئے جاچکے تھے ۔
تمام سکول انتظامیہ کو طلبہ کے نتائج جاری کرنے کا حکم ۔
نئی کتابیں اور یونیفارم متعلہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کو بھیجوادئے جائیں گے ۔
بورڈ کے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا فیصلہ حالات کو دیکھ کر کیا جائیگا ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،