دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا

امدادی سامان وینٹی لیٹر، ماسک، حفاظتی لباس، اور ٹیسٹنگ کٹس شامل ہیں

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا،

ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق پرواز پی کے 8852 بیجنگ سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی،

امدادی سامان وینٹی لیٹر، ماسک، حفاظتی لباس، اور ٹیسٹنگ کٹس شامل ہیں،

پی آئی اے کا ایک طیارہ چند روز پہلے بھی چین سے امدادی سامان لایا تھا،

پی آئی اے مشکل کی گھڑی میں قوم کے ساتھ کھڑی یے ۔

About The Author