دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ای سی سی نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ جون تک موخر کر دی

ایف پی ایس سی کے لیے 16 کروڑ روپے کی سپلی مینٹری گرانٹ منظور

اسلام آباد:

مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس۔ ای سی سی نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ جون تک موخر کر دی۔

ای سی سی نے چار سپلی مینٹری گرانٹس کی منظوری دے دی۔ ایف پی ایس سی کے لیے 16 کروڑ روپے کی سپلی مینٹری گرانٹ منظور۔

پائیدار ترقی کے پروگرام کے لیے ایک ارب 70 کروڑ کی گرانٹ منظور ،سپیشل سیکیورٹی ڈویژن جنوبی فیز 1 کے لیے گیارہ ارب 48 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور۔ایس سی او کے لیے 46 کروڑ 42 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور

اجلاس میں تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت گیس کی قیمتوں کے تعین کیلیے کمیٹی قائم

About The Author