دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی جاسوس ڈرون کی سنکھ سیکٹر میں ایل او سی کی خلاف ورزی،آئی ایس پی آر

بھارتی ڈرون نے600 میٹر تک پاکستان کی حدودمیں فضائی جائزہ لیا

بھارتی جاسوس ڈرون کی سنکھ سیکٹر میں ایل او سی کی خلاف ورزی،آئی ایس پی آر

پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون کو مار گرایا،

بھارتی جاسوس ڈرون 600 میٹر تک پاکستان کی سرزمین کے اندر آیا،

بھارتی ڈرون نے600 میٹر تک پاکستان کی حدودمیں فضائی جائزہ لیا،

بھارتی فوج کا یہ اقدام اشتعال انگیز کارروائی ہے،

بھارتی اقدامات دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں کی خلاف ورزی ہے،

بھارتی فوج مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے،

About The Author