دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر اور قومی ادارہ صحت کا اہم اقدام

گائیڈ لائینز کو تمام ہسپتالوں اور لیبارٹریز میں چارٹ کی صورت میں آویزاں کیا جارھا ھے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن ںسنٹر اور قومی ادارہ صحت کا اہم اقدام

حفاظتی ماسک اور آلات کے حوالے سےنہ صرف تفصیلی گائیڈ لائنز تیار

ملک کے ہر کونے میں موجود ڈاکٹرز پیرامیڈیکس ہیلتھ ورکرز کے ساتھ رابطے میں ہیں ،

وہ تمام لوگ جو کرونا وائرس کے مریضوں کے ساتھ رابطے میں ہیں ان تک گائیڈ لائینز باہم پہنچائی جارہی ہیں،

اس میں ان تمام ایریاز کو بھی کور کیا گیا جہاں کرونا وائرس کے مریض ھو سکتے ہیں ،

مریضوں کی سہولیات ان پیشنٹ پروٹیکشن آؤٹ پیشنٹ چیلنجز لیب کمیونٹی سیمپلنگ ایریاز ائسولیشن وارڈ ایریاز اور ان ایریاز جہاں کرونا کے مریض ہوسکتے ہیں ان کیلئے گائیڈ لائینز تیار کردیں ہیں،

گائیڈ اپئینز کا مقصد تمام ہیلتھ پروفیشنلز ہیلتھ ورکرز پیرامیڈیکس کو اچھی طرح اگاہی ہو ،

کونسی چیز کب اور کس وقت استعمال کرنی ھےاور ان حفاظتی ماسک اور آلات کو کس طرح استعمال کرنا ھے،

گائیڈ لائینز کو تمام ہسپتالوں اور لیبارٹریز میں چارٹ کی صورت میں آویزاں کیا جارھا ھے ،

حفاظتی ماسک اور آلات میں چھ بنیادی چیزیں شامل ہیں ،

بنیادی اشیاء میں میڈیکل ماسک این 95ماسک باڈی گاونز آنکھوں کے حفاظتی آلات گم بوٹ اور شو کور شامل ہیں، ترجمان

ہیلتھ پروفیشنلز ہیلتھ ورکرز ہمارے فرنٹ لاین ورکرز ہیں ان کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ھے ،

حکومتِ ہیلتھ پروفیشنلز کی زندگیوں کو تحفظ دینے کیلئے تمام ضروری اقدامات اور ضروریات کو ہنگامی بنیادوں پر یقینی بنا رھی ھے،

اس سب کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رھی ھے،

About The Author