مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایف اے ٹی ایف نے اپنے تمام طے شدہ اجلاس اگست اور ستمبر تک ملتوی کردئے

پاکستان کو ایکشن پلان پر عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کے لئے 20اگست تک کی مہلت دی گئی ہیں

ایف اے ٹی ایف نے اپنے تمام طے شدہ اجلاس اگست اور ستمبر تک ملتوی کردئے ہیں پاکستان کو ایکشن پلان پر عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کے لئے 20اگست تک کی مہلت دی گئی ہیں اس پر بات کرتے ہیں

ایف اے ٹی ایف نے اپنے تمام طے شدہ اجلاس اگست اور ستمبر تک ملتوی کردئے۔

ایشیا پیسیفک گروپ کی مئی جبکہ ایف اے ٹی ایف کا جون میں اجلاس میں ہونا تھا؛ذرائع پاکستان کے فنانشل مانٹرنگ یونٹ کو ایف اے ٹی ایف کی جانب سے ای میل موصول؛

پاکستان کو ایکشن پلان پر عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کے لئے 20اگست تک کی مہلت؛

اس سے قبل پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کے باقی 13 نکات پر عمل درآمد رپورٹ 30اپریل تک بھیجنی تھی

اجلا س ملتوی کرنے کی وجہ کورونا وائرس کا عالمی سطح پر پھیلائو ہے؛

%d bloggers like this: