دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اقتصادی رابط کمیٹی نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی

رمضان ریلیف پیکج 17 اپریل سے عید تک جاری رہے گا

اقتصادی رابط کمیٹی نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔رمضان ریلیف پیکج 17 اپریل سے عید تک جاری رہے گا

ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹور کا کہنا ہے کہ عوام کو ماہ رمضان میں عوام کو 19 اشیاء کردو نوش پر سبسڈی دی جا رہی ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 800 روپےمیں دیا جائے گا۔چینی دالیں اور گھی کی موجودہ قیمتیں برقرار رئیں گی۔

چینی کی فی کلو قیمت 68 روپے برقرار رہے گی ۔مشروبات پر 15 فی صد سبسڈی دی جائے گی ۔ان کا کہنا تھا کہ

بیسن پر 10 فی صد سبسڈی دی جائے گی۔کھجور پر اوپن مارکیٹ کی نسبت کم از کم 5 فی صد سبسڈی دی جائے گی۔چائے پر 8 سے 10 فی صد سبسڈی ہو گی۔

About The Author