دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گجرات: خاوند کے ہاتھوں بیوی قتل

اولاد نہ ہونے پر خاوند نے بیوی سے دوسری شادی کی اجازت مانگی انکا پر قتل کر دیا گیا۔

گجرات ۔

اولاد کا نہ ہونا خاتون کا جرم بن گیا۔

تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے علاقے موہلہ لنگریال میں خاوند کے ہاتھوں بیوی کا قتل ۔

اولاد نہ ہونے پر خاوند نے بیوی سے دوسری شادی کی اجازت مانگی انکا پر قتل کر دیا گیا۔ مدعی کا ایف آئی آر میں موقف۔

خاوند اسد اقبال نے اپنے باپ اور چچا کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کیا ہے۔ مدعی ۔

تیس سالہ گلشن شکیلہ کی 7 سال قبل شادی ہوئی تھی۔

پولیس نے خاوند ۔ اس کے باپ اور چچا کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔

About The Author