دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب میں کررونا وائرس میں مبتلا 157 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے

کررونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1720 ہوچکی ہے

سعودی عرب میں کررونا وائرس میں مبتلا 157 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے

مجموعی طور پر کررونا وائرس کا شکار مریضوں کی تعداد 1720 ہوگئی ہے

سعودی وزارت صحت کے مطابق کررونا وائرس میں مبتلا ہونے والے 157 نئے مریضوں کے ساتھ مملکت بھر میں کررونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1720 ہوچکی ہے

جبکہ 99 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اسکے علاوہ مجموعی طور پر سولہ مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں،

سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کررونا وائرس سے نپٹنے کے لئے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں سرکاری ہسپتالوں میں 80 ہزار بیڈز کا انتظام کیا گیا ہے

اسکے علاوہ اگر کررونا وائرس کی وبا مزید پھیلتی ہے تو مشرقی ریجن میں ہسپتالوں میں مزید سہولیات بڑھائی جا ہیں گی،

سعودی عرب کے علاقے بشاء میں کررونا وائرس سے صحت یاب ہونے والی خاتون مریضہ کو ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے صحت یابی پر مبارکباد بھی دی اور انہیں تحائف سے بھی نوازا۔

About The Author