مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حرم شریف میں کل سے دوبارہ پانچ وقت کی نمازوں کا آغاز ہو گا

26 روز قبل کورونا وائرس کے باعث نمازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی

حرم شریف میں کل سے دوبارہ پانچ وقت کی نمازوں کا آغاز ہو گا

شیخ فیصل غزنوی امامت کرائیں گے

26 روز قبل کورونا وائرس کے باعث نمازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی

بیت اللہ کے طواف کے لیے مطاف کا حصہ بھی کھولا جا چکا ہے

دنیا بھر کے ممالک حج انتظامات کے سلسلے میں ابھی حتمی معاہدے نہ کریں، سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ

کورونا کے باعث سعودی عرب کو مسلمانوں کی صحت عزیز ہے، ڈاکٹر صالح بنتن

صورتحال واضح ہونے کا انتظار کریں، جلد بازی نہ کریں، ڈاکٹر صالح بنتن

حج کیلئے تیار ہیں اور تمام لوگوں کو بہتر سہولیات دی جائیں گی، سعودی وزیر حج

%d bloggers like this: