دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب نے معیشت کی بحالی کے لیے 18 ارب روپے مالیت کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ہیومن ڈویلمپنٹ سے متعلق کاروبار اور سروسز پر ٹیکس ختم کر دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے معیشت کی بحالی کے لیے 18 ارب روپے مالیت کے ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان کر دیا،

ہیومن ڈویلمپنٹ سے متعلق کاروبار اور سروسز پر ٹیکس ختم کر دیا گیا ہے۔

میڈیکل کنسلٹنٹس اور اسپتالوں کی سروسز پر لگنے والا جی ایس ٹی بھی نہیں لیا جائے گا،

پراپرٹی ٹرانزیکشن کے لیے سی وی ٹی اور سٹمپ ڈیوٹی دو فیصد کردی گئی ہے،

کنسٹرکشن سروسز پر عائد جی ایس ٹی بھی ختم کردیا گیا۔

About The Author