کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے لاہور میں لاک ڈاؤن جاری ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس بھی ان ایکشن ہے،
حکومت کی جانب سے اشیا خورونوش کی دکانوں کا وقت صبح آٹھ سے رات آٹھ بجے کرنے پر عملدرآمد کرایا جانے لگا۔
کورونا سے بچاؤ کیلئے لاہور میں لاک ڈاؤن ،، پانچویں روز بھی شہری گھروں میں موجود ،،
معمولات زندگی یوں تو رکے ہوئے ہیں ،، لیکن اشیا خور و نوش اور ادویات کی خریداری سمیت دیگر ایمرجنسی معاملات کے لئے شہری باہر نکل رہے ہیں
دفعہ ایک سو چوالیس پر عملدرآمد کیلئے پولیس نے شہر کے دو سو انتیس مقامات پر ناکہ بندی کر رکھی ہے،،
گھروں سے غیر ضروری باہر نکلنے والے چار سو تین افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے
جبکہ تیرہ سو چورانوے افراد سے آئندہ پاسداری کے حلف نامے لئے اور چار سو تیرہ مختلف گاڑیوں کو قانون شکنی پر بند کر دیا گیا
کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے نئے احکامات کے بعد دکانوں کو روزانہ آٹھ بجے بند کردیا جائیگا،،؎
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،