ضلعی انتظامیہ قصور نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور دفعہ 144 کی دھجیاں بکھیر دیں
ڈسٹرکٹ پبلک سکول قصور میں قرنطینہ سینٹر جونئیر ونگ میں بنایا جو کہ آفیسر کالونی کے درمیان گیٹ نمبر 5 کے قریب واقع ہے۔
آفیسر کالونی کے رہائشی بھی گیٹ نمبر 5 استعمال کرتے ہیں، اہلیان آفسر کالونی میں خوف و ہراس کا سماں ہے،
ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں قائم قرنطینہ سینٹر میں 112 افراد کو تبلیغی مرکز سے لا کر ٹھرایا گیا ہے۔
112 افراد میں سے متعدد کا تعلق نائجیریا اور کے پی کے سے ہے۔
قرنطینہ سینٹر میں قائم افراد کی دیکھ بھال پر معمور افراد کیلئے کوئی حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے
اور نہ ہی سپرے کی گئی ہے، اگر یہ علاقہ کرونا وائرس سے متاثر ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری کس پر ڈالی جائے گی؟؟؟
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،