دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایک سو ستر پاکستانیوں کو لے کر تھائی ایئرویز کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

جس میں اکیس مارچ سے بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے اکاون پاکستانی بھی شامل ہیں

بینکاک میں پھنسے ایک سو ستر پاکستانیوں کو لے کر تھائی ایئرویز کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی۔

جس میں اکیس مارچ سے بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے اکاون پاکستانی بھی شامل ہیں۔

جاپان، جنوبی کوریا، سنگاپور، ملائیشیا، چین، آسٹریلیا، ویتنام اور کمبوڈیا میں پھنسے مسافر بھی اسی پرواز کے ذریعے پہنچے ہیں۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کی مکمل اسکریننگ کی گئی۔

About The Author