دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن عبدالسلام آفریدی میں کورونا وائرس کی تصدیق

عبدالسلام آفریدی کے حلقہ نیابت منگا میں کورونا واٸرس سے پہلی ہلاکت ہوٸی تھی

مردان سے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن عبدالسلام آفریدی میں کورونا وائرس کی تصدیق

عبدالسلام آفریدی نے وڈیو بیان جاری کرکے خود تصدیق کی

عبدالسلام آفریدی کے حلقہ نیابت منگا میں کورونا واٸرس سے پہلی ہلاکت ہوٸی تھی

پی ٹی آٸی کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی مسلسل متاثرہ علاقے میں موجود رہے،

عبدالسلام آفریدی کو گھر میں قرنطینہ کردیا گیا

عبدالسلام آفریدی نے اپنی شناخت خود وڈیو بیان جاری کرکے ظاہر کی۔

About The Author