دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں لاک ڈوان کا تیسرا روز

پولیس کے مطابق کراچی سے حیدرآباد مسافروں کو مزدہ ٹرک میں لیجانے کی کوشش کی جارہی تھی۔

کراچی میں لاک ڈوان کا تیسرا روزجاری ہے ٹرانسپورٹر کا پولیس کو چکما دینی کی کوشش ناکام بنادی گئی

پولیس کے مطابق کراچی سے حیدرآباد مسافروں کو مزدہ ٹرک میں لیجانے کی کوشش کی جارہی تھی۔

گڈاپ پولیس نے چیک پوسٹ پر مزدہ ٹرک کو روک لیا جس میں 25 مسافرسوار تھے۔

کراچی سے حیدرآباد کا 300 روپے کرایہ لیاجارہا تھا ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔

About The Author