مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین کا خصوصی طیارہ 5 لاکھ ماسک اور 10 ھزار ٹیسٹنگ کٹس لیکر کراچی پہنچ گیا

چینی سفارتخانے کےمطابق طیارہ این 95سرجیکل ماسک اور دیگر میڈیکل سامان لے کر پہنچا ہے۔

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چین سے آنے والے سامان کی کھیپ وصول کی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے 5 لاکھ ماسک اور 10 ھزار ٹیسٹنگ کٹس وصول کیں۔

چینی سفارتخانے کےمطابق طیارہ این 95سرجیکل ماسک اور دیگر میڈیکل سامان لے کر پہنچا ہے۔

میڈیکل سامان علی بابا فائونڈیشن اور جیک ما فائونڈیشن کی طرف سے دیا گیا ہے ۔

پہلے بیج میں این 95 اور سرجیکل ماسک آج کراچی پہنچا ہے۔

%d bloggers like this: