دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مردان کی یونین کونسل منگا میں کورونا کے انتالیس ٹیسٹ مثبت

افراد کے نمونے مسترد کیے گئے، دیگر تفصیلات ابھی آنا باقی ہیں

مردان کی یونین کونسل منگا میں کورونا کے انتالیس ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے،

یونین کونسل منگا میں کل چھیالیس ٹیسٹ کیے گئے۔ 4

افراد کے نمونے مسترد کیے گئے، دیگر تفصیلات ابھی آنا باقی ہیں،

کچھ ہی دیر میں پریس کانفرنس کروں گا،

یونین کونسل منگا کے نتائج ہم سب کے لیے سبق ہیں کہ ہم گھروں میں رہیں۔۔۔

About The Author