دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس کے پیش نظر آل پارٹیز ویڈیو لنک کانفرنس شروع

آل پارٹیز کانفرنس کی سربراہی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کررہے ہیں

کرونا وائرس کے پیش نظر آل پارٹیز ویڈیو لنک کانفرنس شروع

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کرونا وائرس کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اے پی سی بلائی ہے

آل پارٹیز کانفرنس کی سربراہی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کررہے ہیں

ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے خالد مقبول صدیقی اور فیصل سبزواری اے پی سی میں شریک

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل اور نیشنل پارٹی کے راہنما حاصل بزنجو بھی اے پی سی میں شریک

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے عثمان کاکڑ اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی اے پی سی میں شریک

قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ اور عوامی نیشنل پارٹی کے میاں افتخار بھی اے پی سی میں شریک

جمعیت علمائے اسلام کے عبدالغفور حیدری، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی اے پی سی میں شریک

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے فرحت اللہ بابر اور شیری رحمان بھی اے پی سی میں شریک

آل پارٹیز کانفرنس میں کرونا وائرس کے حوالے سے قومی بیانئے کی تشکیل پر مشاورت جاری۔

About The Author