مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پارلیمانی رہنماؤں کی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس میں شرکت کے لیے SKYP گروپ تشکیل

پارلیمانی رہنماء اپنی SKYPE آئی ڈی بذریعہ موبائل نمبر 0334-501-9958 پر اگاہ کریں

اسلام آباد

پارلیمانی رہنماؤں کی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس میں شرکت کے لیے SKYPE گروپ تشکیل۔

اسپیکر قومی اسمبلی کے زیرصدارت کل مورخہ 25 مارچ کو سہ پہر 3:00 بجے ہونے والے قومی اسمبلی اور سینٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کی اجلاس میں شرکت کے لیے SKYPE گروپ تشکیل دیا گیا ہے،

پارلیمانی رہنماوں کی اسلام آباد میں عدم موجودگی کی صورت میں ‏SKYPE کے تحت گروپ کے ذریعے اپنی شرکت کو یقینی بنا سکتے ہیں،

پارلیمانی رہنماء اپنی SKYPE آئی ڈی بذریعہ موبائل نمبر 0334-501-9958 پر اگاہ کریں۔

پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوگا،

لاک ڈاوُن اور کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے تناظر میں اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا گیا،

اجلاس میں قومی اسمبلی اور سینٹ میں پارلیمانی لیڈرز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہوں گے،

تمام پارلیمانی لیڈرز سے درخوست کی گئی ہے کہ اجلاس میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں،

اجلاس میں کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے اور معیشت پر اس کے منفی اثرات پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام کے معاملےکو زیر بحث لایا جائے گا۔

%d bloggers like this: