کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن کے بعد شہریوں کو گھروں تک محدود رکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔۔
سرکاری ادارے بھی بند ہیں۔ ایسے میں کورونا وائرس سے بڑا خطرہ گلیوں میں موجود کچرا کنڈیاں بنی ہوئی ہیں۔۔
کراچی میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت سندھ کے ساتھ کاورباری شخصیات بھی میدان عمل میں آگئیں،
ایاز موتی والا نامی شخص اپنے گھر کی بالکنی سے جہاں عام شہریوں میں ماسک تقسیم کررہا ہے
وہیں کورونا وائرس سے نمٹنے کی آگاہی بھی دے رہا ہے، اب کاروباری شخصیات بھی میدان عمل میں آگئیں ہیں.
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،