مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاک ڈاؤن کے بعد شہریوں کو گھروں تک محدود رکھنے کا سلسلہ جاری ہے

ایسے میں کورونا وائرس سے بڑا خطرہ گلیوں میں موجود کچرا کنڈیاں بنی ہوئی ہیں۔۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن کے بعد شہریوں کو گھروں تک محدود رکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔۔

سرکاری ادارے بھی بند ہیں۔ ایسے میں کورونا وائرس سے بڑا خطرہ گلیوں میں موجود کچرا کنڈیاں بنی ہوئی ہیں۔۔

کراچی میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت سندھ کے ساتھ کاورباری شخصیات بھی میدان عمل میں آگئیں،

ایاز موتی والا نامی شخص اپنے گھر کی بالکنی سے جہاں عام شہریوں میں ماسک تقسیم کررہا ہے

وہیں کورونا وائرس سے نمٹنے کی آگاہی بھی دے رہا ہے،  اب کاروباری شخصیات بھی میدان عمل میں آگئیں ہیں.

%d bloggers like this: