دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور:کورونا وائرس سے بچاو کے لیے شادی کی تقریبات پر پابندی کی خلاف ورزی

ضلعی انتظامیہ کا پشتہ خرہ کے علاقے میں ولیمے کی تقریب خاتون اسسٹ کمشنر کا چھاپہ

پشاور میں کورونا وائرس سے بچاو کے لیے شادی کی تقریبات پر پابندی کی خلاف ورزی

ضلعی انتظامیہ کا پشتہ خرہ کے علاقے میں ولیمے کی تقریب خاتون اسسٹ کمشنر کا چھاپہ پر چھاپہ ، دلہا گرفتار

تقریب میں چھاپہ پڑتے ہیں مہمان دلہے کو سٹیچ پر چھوڑ کربھاگ گئے

پابندی کے باوجود شادی کی تقریب منعقد کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے، اسسٹنٹ کمشنر رضوانہ ڈار

About The Author