کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی مفت سہولت 4 مزید شہروں میں قائم کرنے کی تیاریاں ،۔۔۔۔
سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ کیپٹن (ر) محمد عثمان کا کہنا ہے کہ
کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی خصوصی لیبارٹریاں بنانے کی سمری تیار کر لی گئی ہے، جس میں ڈی جی خان، بہاولپور،
فیصل آباد اور راولپنڈی شامہلیبارٹریاں بنانے کی سمری تیار کر لی گئی ان لیبارٹریوں میں صرف کورونا وائرس کے ٹیسٹ ہی ہوں گے۔
ایک لیبارٹری کے قیام پر تقریبا 80 ملین خرچ آئے لیبارٹریاں قائم کرنے کی سمری وزیر اعلی پنجاب کوآج ہی بھجوا دی جائے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،