دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج بھی مندی رہی

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ابتدا میں اتار چڑھاو کا رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج بھی مندی رہی۔ دوسو چھیاسی پوائنٹس کمی سے انڈیکس تیس ہزار ایک سو انتیس کی سطح پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ابتدا میں اتار چڑھاو کا رجحان رہا۔

ایک مرحلے پر ہینڈریڈ انڈیکس اٹھائیس ہزار چار سو باون پوائنس کی سطح پر آگیا تھا۔

بعد میں اسٹاک مارکیٹ میں ریکوری ہوئی۔ اور دن کا اختتام دوسو چھیاسی پوائنٹس کی کمی سے تیس ہزار ایک سو انتیس پوائنٹس پر بند ہوا۔

About The Author