دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کوئٹہ: پابندی کے باوجودشہر کے ہوٹلوں اور چائے خانوں پر شہریوں کا ہجوم

عوامی حلقوں کی طرف سے صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے

کوئٹہ: کورونا وائرس کے پھیلنے سے روکنے کے لیے بلوچستان حکومت نے بھی کئی اقدامات کیے ہیں۔

وائرس کے پیش نظر بلوچستان میں تعلیمی ادارے بند ہیں ۔ اجتماعات پر بھی پابندی عائد ہے لیکن کوئٹہ کے اکثر ہوٹلوں پر بڑی تعداد میں شہری صبع سے شام تک موجود ہوتے ہیں – ہوٹلوں میں چائے کے مزے لینے کے ساتھ ساتھ کورونا پر بھی بحث ہو رہی ہے ۔

عوامی حلقوں نے صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کہتے ہیں ہوٹلوں میں لوگوں کا ایک جگہ بیٹھنا خطرے سے خالی نہیں ۔

About The Author