دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈپٹی کمشنر محمد شعیب خان جدون کا بہاول نگر میڈیکل کالج کا دورہ

بہاول نگر سے صاحبزادہ وحید کھرل (بیوروچیف ڈیلی سویل )کی رپورٹ

ڈپٹی کمشنر محمد شعیب خان جدون کا بہاول نگر میڈیکل کالج کا شام گئے دورہ
سی ای او ہیلتھ ، اسسٹنٹ کمشنر بہاول نگر اور ایم ایس انعام جمالی بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر شعیب خان نے کرونا کی وبا کے پیش نظر حفاظتی انتظامات اور کسی ایمرجنسی کی صورت میں میڈیکل کالج کو قرنطینہ میں تبدیل کرنے کے ضمن میں تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ سہولیات مہیا کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔…..#

About The Author