دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دفتر خارجہ نے اٹلی میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے پہلے پاکستانی کی تصدیق کر دی

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جاں بحق ہونے والا اکسٹھ سالہ امتیاز احمد تھا

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے اٹلی میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے پہلے پاکستانی کی تصدیق کر دی ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جاں بحق ہونے والا اکسٹھ سالہ امتیاز احمد تھا۔ امتیاز احمد میلان سے سو میل دور بریسیا میں جاں بحق ہوا۔

ترجمان کے مطابق اٹلی میں پاکستانی قونصلیٹ اس حوالے سے متاثرہ خاندان اور اطالوی انتظامیہ سے رابطے میں ہے۔

About The Author