ماسک پہننے کے باوجود چہروں کی شناخت ممکن ہوگئی، چینی کمپنی نے پہلی مرتبہ ایسی ٹیکنالوجی تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ماسک پہنے ہوئے چہرے کی بھی شناخت کر سکے گی
کرونا وائرس کے سبب چین میں ان دنوں زیادہ تر شہری ماسک لگائے رہتے ہیں۔ جدید ٹيکنالوجی کی مدد سے لوگوں کی شناخت ہوسکے گی،
ماسک لگائے چہروں کی شناخت کے لیے ڈیٹا بیس میں شامل چینی شہریوں کی پہلے سے موجود تصاویر کو استعمال کیا جائے گا۔
پہلی تصاویر اور ماسک والی تصاویر کے موازنے سے شہریوں کی شناخت کرنے میں آسانی ہو گی۔
نئی ٹیکنالوجی تيس افراد کے ہجوم میں ایک سیکنڈ کے اندر ہی ہر فرد کی شناخت کرسکتی ہے۔
اے وی پڑھو
بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن سے ایکس ٹو مشن کے لئے خلائی شٹل روانہ
واٹس ایپ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جا سکے گا
کراچی: گاڑیاں بنانےوالی کمپنی ہنڈاکا عارضی طورپرپلانٹ بند کرنےکا اعلان